ایک آدمی کے گھر بچا پیدا نہیں ہو رہا تھا وہ ایک علم کے پاسس گیا اور کہا کے میرے گھر 8 سال سے بچا پیدا نہیں ہورہا ہے آپ دعا کرے کے میرے گھر بچا پیدا ہوجاۓ اس علم نے دعا کی اور بچا پیدا ہوگیا وہ آدمی اس بچے کو لیکر علم کے پاسس ایا اس علم نے اس بچے کا نام برکت الہی رکھا کے الله نے آپ کے گھر میں برکت دی ہے
اس کے بعد اس کے گھر میں ایک کے بعد ایک بچا پیدا ہوتا چلا گیا علم نے کسی کا نام کرم الہی تو کسی کا نام کرم الہی تو کسی کا نام رحمت الہی رکھا دیکھتے ہی دیکھتے اس کے گھر میں 11 بچے پیدا ہوگئے ور 12 پیٹ میں تھا تو اس کی بیوی نے کہا کے میں اب تھک گئی ہو اور مجمے اب زور بی نہیں ہے
تو وو آدمی علم کے پاسس گیا اور سب کچھ بتایا تو علم نے کہا کے پھلے بچے کے نام منے رکھا تھا آخری بچے کا نام بھی .میں رکھونگا جب 12 بچا پیدا ہوا تو آدمی بچے کو علم کے پاسس لے گیا علم نے اس بچے کا نام رکھا باسکر الہی